Tips

Chico k Plant se zeyada fruit kesey hasil kren | Gardening tips in Hindi | ATC Organic



#GetMoreFruit
#FromChicoPlants
#GardeningTipsHindi
Topic cover
1. Get More Fruit From Chico Plants | Gardening tips in Hindi | ATC Organic
2. How to grow chikoo plant
3. How to grow sapodilla
4. Gardening tips in Hindi
5. How to grow chiku plant from seeds in pot
6. how to grow chikoo from seed
7. chiku ka podha kaise lagaye
8. How to grow sapota plant from seeds
9. चीकू की देखभाल
10 Garden tips

11 Gardening tips

12 Garden tips

چکو پلانٹس سے مزید پھل حاصل کریں۔

15 Comments

  1. السلام علیکم ..سر جی میرا چیکو کا پودا ھے اس کو پھل نہیں لگ رہا پھول آتے ہیں پھل نہیں لگتا اس کا بتائیں کیا کریں

  2. عاملہ کے بارے میں بتائیں 5 سال کا پودا ہے پھول لگتے ہیں اور جھڑ جاتے ہیں پودے کا جھاڑ اچھا ہے پتے بھی بھرپور لگتے ہیں ۔۔۔

  3. میں نے ایک سے زیادہ انڈین یوٹیوب چینلز پر چیکو کی ویڈیوز دیکھی تھی پچھلے برس۔ اس میں انہوں نے بتایا تھا اور ایسے ہی ویڈیو بنا کر دکھایا تھا کہ چیکو کو کھاد کے بجائے راکھ ڈالنے سے بڑی بہترین فروٹنگ آتی ہے۔ راکھ کوئلہ کی ہو، جلی ہوئی لکڑی کی یا بار بی کیو کی۔ ریسٹورینٹس والوں سے مانگ کر یا جو راکھ وہ پھینک دیتے ہیں وہ بھی لے سکتے ہیں۔ میں نے یہ اس لئے کہا کہ آپ کو پتہ ہوگا تو اس پر اپنا تجربہ شیئر کریں گے اور اگر نہیں معلوم تو آپ کا بھی بھلا ہو جائے گا۔

Write A Comment

Pin